پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

لندن(نیوز ڈیسک)زیادہ دبرکرسی پر بیٹھے رہنا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے لیکن اب ایسی انوکھی کرسی تیار کر لی گئی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق کرسی کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھا شخص مسلسل… Continue 23reading وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

راجن پور‘ اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

راجن پور‘ اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور میں اونٹوں کی لڑائی کے لیے میدان سجایا گیا ،مقابلے میں سندھ اور پنجاب کے اونٹوں نے حصہ لیا ، کئی اونٹوں نے لڑائی کے دوران داو پیچ دکھا کر تماشائیوں کواپنا مداح بنالیا۔راجن پور کے علاقے گیامل میں اونٹوں کا دنگل ہوا، جس میں سندھ اور پنجاب کے 60 اونٹوں… Continue 23reading راجن پور‘ اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری کی انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی ہے جبکہ لاٹری کیلئے قرعہ اندازی جلد ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری راتوں رات کروڑ پتی بننے کی امید میں آخری وقت تک ٹکٹوں کی خریداری کرتے رہے اور اب یہ جاننے کیلئے بے چین… Continue 23reading امریکی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری ،انعامی رقم نوے کروڑ ڈالر سے بڑھ گئی

ایسی ٹکر تو روز روز لگے،خاتون ڈرائیور کی ٹکر کے بعد آدمی غصہ کرنے کے بجائے خوشی سے نہال

datetime 10  جنوری‬‮  2016

ایسی ٹکر تو روز روز لگے،خاتون ڈرائیور کی ٹکر کے بعد آدمی غصہ کرنے کے بجائے خوشی سے نہال

منیلا( نیوز ڈیسک)عموماً سڑک پر گاڑیوں کی ٹکر ہو جانے کے بعد جھگڑا ضرور ہوتا ہے لیکن فلپائن کی ایک سڑک پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب متاثرہ شخص گاڑی کی ٹکر کے بعد خوشی سے نہال ہو گیا، فلپائن کی ایک سڑک پر اس وقت دلچسپ صورت حال سامنے آئی… Continue 23reading ایسی ٹکر تو روز روز لگے،خاتون ڈرائیور کی ٹکر کے بعد آدمی غصہ کرنے کے بجائے خوشی سے نہال

جاپان میں تین سال سے صرف ایک مسافر کے لئے ریل سروس جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2016

جاپان میں تین سال سے صرف ایک مسافر کے لئے ریل سروس جاری

ہوکائیدو(نیوز ڈیسک)ہوکائیدو جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرہ ہے جہاں پر قائم کامی شراتاکی نامی ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ تین برس سے روزانہ صرف ایک مسافر کے لیے دو ٹرینیں رکتی ہیں۔جاپان ریلویز نے آج سے تین برس قبل اس اسٹیشن کو دور دراز ہونے اور مال بردار ٹرینوں کے بند ہونے کی وجہ… Continue 23reading جاپان میں تین سال سے صرف ایک مسافر کے لئے ریل سروس جاری

چوری کا ہار نکلوانے کے لئے بھارتی پولیس کا انوکھا حربہ، ملزم کو 48 کیلے کھلادیئے

datetime 10  جنوری‬‮  2016

چوری کا ہار نکلوانے کے لئے بھارتی پولیس کا انوکھا حربہ، ملزم کو 48 کیلے کھلادیئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک چور نے سونے کا ہار چوری کرنے کے بعد اسے نگل لیا جسے اگلوانے کے لئے پولیس نے بھی اسے چار درجن کیلے کھلادیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے ایک بازار میں پیش آیا جہاں ایک شخص خاتون سے سونے کا ہار چھین کرفرار ہورہا تھا کہ خاتون کے… Continue 23reading چوری کا ہار نکلوانے کے لئے بھارتی پولیس کا انوکھا حربہ، ملزم کو 48 کیلے کھلادیئے

اوباماکے پسندیدہ جانورکواغواءکرنے کی کوشش ناکام

datetime 9  جنوری‬‮  2016

اوباماکے پسندیدہ جانورکواغواءکرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن(نیوزڈیسک) حکام کے مطابق ریاست نارتھ ڈیکوٹا کا سکارٹ نامی ایک شہری صدر اوباما کے کتوں ’بو‘ یا ’سنی‘ میں سے کسی ایک کو اغوا کرنے کی منصوبہ سازی کر رہا تھا۔ واشگٹن کی پولیس کو سکارٹ کی گاڑی سے ہتھیار ملے ہیں جن میں دو بندوقوں کے علاوہ ایک خنجر بھی شامل ہے۔ پولیس… Continue 23reading اوباماکے پسندیدہ جانورکواغواءکرنے کی کوشش ناکام

ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں ہر سال قریباً40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری ہوتی ہے جن میں سے 60 فیصد کا تعلق ناک کی پلاسٹک سرجری سے ہے۔ ایران میں خواتین میں حسن و زیبائش افروز پلاسٹک سرجری کا رجحان ہمیشہ سے پایا جاتا ہے۔ اس طرح کی جراحی میں سب سے عام ناک کی پلاسٹک سرجری… Continue 23reading ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

لندن(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا کے دیوانوں کا سیلفی ایڈونچر عروج پر پہنچ چکا ہے، دنیا بھرمیں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ کوئی پہاڑوں پر چڑھا، کوئی آتش فشاں کے دہانے پر نظر آیا، کسی نے خونخوار جانوروں کو دوست جانا تو کسی نے تیزرفتار ٹرین کے سامنے کھڑے… Continue 23reading سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

Page 330 of 545
1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 545