شادی تقریب میں بیٹے کیلئے دلہن تلاش کرنے والی خاتون کی دھوم ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل
قاہرہ (این این آئی )مصر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون کو اپنے جواں سال بیٹے کے لیے ایک شادی کی تقریب میں شریکہ حیات کا انتخاب کرتے دکھایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مابق یہ ویڈیو مصری خواتین… Continue 23reading شادی تقریب میں بیٹے کیلئے دلہن تلاش کرنے والی خاتون کی دھوم ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل


































