برطانیہ میں سبزیوں کے ذریعے پیشگوئیاں کرنے والی خاتون منظرعام پرآگئی
لندن(مانیٹرنگ ڈی سک)دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔… Continue 23reading برطانیہ میں سبزیوں کے ذریعے پیشگوئیاں کرنے والی خاتون منظرعام پرآگئی







































