جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’کالے جادو میں استعمال ہونے والے معروف پرندے ’’اُلو‘‘ پر جدید ریسرچ سامنے آگئی ‘‘

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا ہے اور اسی مقصد کیلئے اس نے ایک الو کو سر سے پاؤں تک گنجا کردیا اور اس کی تصویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر ڈال دی۔چند دن بعد جب یہ تصویر مصنفہ ڈانا شوارٹز کی نظر سے گزری تو انہوں نے اس پر ٹویٹ کردیا ۔یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا میں پھیل گئی کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ صرف تجسس کی تسکین کیلئے ایک معصوم پرندے کے بال اتار دینا ظلم کے مترادف ہے۔

370472_20285515

owl-feathers-1

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…