’’قائد اعظم محمد علی جناح کے گھر پر یہ کام کرنا ہوگا‘‘ پاکستانی عدالت نے تاریخ میں پہلی بار مجرم کو انوکھی سزا دیدی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے دلچسپ سزا سناتے ہوئے ملزم کو ہر جمعہ کو قائد اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پلے کارڈ اٹھا کر کھڑا رہنے کا حکم دیا جس پر ’’احتیاط کیجیےغفلت، لاپرواہی سےگاڑی چلاناجان لیواہے‘‘ تحریر ہوگا.تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کی یہ انوکھی سزا جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شعیب الہیٰ… Continue 23reading ’’قائد اعظم محمد علی جناح کے گھر پر یہ کام کرنا ہوگا‘‘ پاکستانی عدالت نے تاریخ میں پہلی بار مجرم کو انوکھی سزا دیدی











































