’’انسان دوستی اور وفاداری کی عظیم مثال‘‘ زلزلے میں عمارتوں تلے دب جانے والے درجنوں افراد کی جانیں بچانے والا بہادر کتا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی امریکی ملک میکسیکو میں جہاں ایک طرف تو ہولناک زلزلے نے بے تحاشہ تباہی مچائی وہیں ریسکیو ٹیموں میں شامل ایک کتا بھی بے شمار لوگوں کی جانیں بچا کر ہیرو کی حیثیت اختیار کرگیا۔نیوی کی ریسکیو ٹیم میں شامل تربیت یافتہ 7 سالہ کتا فریڈا نہایت اہم حیثیت اختیار کرچکا ہے کیونکہ… Continue 23reading ’’انسان دوستی اور وفاداری کی عظیم مثال‘‘ زلزلے میں عمارتوں تلے دب جانے والے درجنوں افراد کی جانیں بچانے والا بہادر کتا