’’جو طلاق دے گا اس کو ایک گھر ملے گا‘‘یہ اعلان کس ملک میں کیا گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
بیجنگ(این این آئی)مشرقی چین کے ایک گاؤں میں حکومت کی جانب سے جبراً بے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔دراصل میں یہاں مقیم لوگوں کے گھروں کو زبردستی منہدم کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی چین کے جیانگسو صوبے میں ایک… Continue 23reading ’’جو طلاق دے گا اس کو ایک گھر ملے گا‘‘یہ اعلان کس ملک میں کیا گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے