’’بھینس قسطوں پر دستیاب ہے‘‘
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فریج، اے سی، موٹر سائیکل، ٹی وی اور دیگر ضرورت کی چیزوں کے ساتھ ساتھ اب بھینس بھی قسطوں پر دستیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق چونگی امر سدھو میں واقع ایک باڑے کا مالک گوالا مویشی پال حضرات کو دودھ کا کاروبار بڑھانے کیلئے بھینسیں قسطوں پر فراہم کر رہا ہے جو عوامی توجہ… Continue 23reading ’’بھینس قسطوں پر دستیاب ہے‘‘