ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ‘‘ گدھا18لاکھ روپے میں فروخت ، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی قیمتیں تو لاکھوں میں سنی ہونگی مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بدین میں ایک گدھا 18لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے۔ ایک گدھے کی اتنی قیمت پر جہاں ہر کوئی حیران ہو رہا ہے وہیں اس گدھے کی خصوصیات جاننے کیلئے

سبھی تجسس کا شکار ہیں کہ اس گدھے میں ایسی کیا بات ہے جو یہ اتنی بڑی رقم میں فروخت ہوا ہے۔ گدھے کے مالک کے مطابق اس نے گدھے کو نہایت شوق سے پالا ہے اور اس کی افزائش کے دوران اس کی بھرپور خدمت کی ہے اور پھر اسے سجا کر مارکیٹ لایا جہاں اسے 18لاکھ روپے کی قیمت میں فروخت کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…