اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے اہم اسلامی ملک کا بر اعظم انٹار کٹکا سے برفانی تودہ لانے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کیلئے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کریگا ، امارات میں لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلومیٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی ۔

متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودے کو بحرِ ہند کے راستے 9200 کلومیٹر کھینچ کر بحرِ عرب میں فجیرہ کے ساحلوں تک لانے کا منصوبہ بنایا ہے ، اس عمل کے دوران برفانی تودے کا ایک تہائی حصہ گُھل جائے گا جبکہ بقیہ حصے کا حجم 75 ارب لٹر پانی ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…