مزارعے کی بیٹی کو یونیورسٹی میں داخل کرانے گئے بوڑھے شخص کا حیرت انگیزاقدام،سب کو حیران کردیا
فیصل آباد(این این آئی)مزارعے کی بیٹی کو داخل کرانے گئے بوڑھے شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد شہر کے رہائشی 72سالہ مقبول احمد کو انٹرمیڈیٹ کے 50سال بعد گریجوایشن کرنے کا شوق پیدا ہو گیا جس نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ۔ مقبول احمد نے… Continue 23reading مزارعے کی بیٹی کو یونیورسٹی میں داخل کرانے گئے بوڑھے شخص کا حیرت انگیزاقدام،سب کو حیران کردیا