اس کے سامنےبڑے بڑے کاروباری حضرات سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں، یہ معذور شخص کون ہے؟جان کر آپ پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے

8  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے غریب ممالک میں معذور اور غریب افراد عموماََ بھیک مانگ کر گزارا کرتے نظر آتے ہیں ان کے شب و روز انتہائی تنگ دستی اور کسمپرسی میں گزرتے ہیں مگر بھارت میں ایسا بھکاری منظر عام پر آیا ہے جس کے سامنے کاروباری حضرات سوالی بنے کھڑے نظر آتے ہیں۔بھارت کی ریاست بہار شہر پٹنہ کے 33سالہاس شہری کانام پپو کمار ہے اور یہ پیدائشی طور پر معذور ہے ۔ کام کاج نہ کر سکنے کے باعث اس نے زندگی گزارنے کیلئے گداگری کو بطور پیشہ اختیارکیا اور دیکھتے ہی

دیکھتے اب وہ اتنا امیر ہو گیا ہے کہ جو لوگ اسے بھیک دیتے تھے وہی اس سے سود پر قرض لے رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پپو کمار کے 4بینک اکائونٹس میں نہ صرف لاکھوں روپے موجود ہیں بلکہ وہ سوا کروڑ مالیت کی جائیداد کا مالک بھی ہے۔ پپو کمار تاجروں کو بھاری شرح سود پرلاکھوں روپے کاقرض بھی دیتا ہے۔ پپو کمار نے اس سب کے باوجود بھیک مانگنا نہیں چھوڑا بلکہ اس کا کہنا اور ماننا ہے کہ اسی گداگری کے پیشے کی بدولت ہی وہ اتنا امیر ہوا اور اس پیشے کو چھوڑ دینا بیوقوفی ہی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…