بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی زندگی میں روز ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ عقل چکرا کر رہ جاتی ہے ۔عقل انسانی سے بالاتر واقعات کو کچھ لوگ معجزہ سمجھتے ہیں اور کچھ محض ایک عام سا واقعہ جس کے پیچھے کوئی بات پوشیدہ ہو سکتی ہے ۔

ایسا ہی ایک انسانی عقل کو دنگ کر دینے والا واقعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیاجہاں چند ہندو نوجوانوں نے مسلمانوں کا مذاق اڑاتے ہوئے بعد از مرگ قبر کے حالات اور قبر کا مشاہدہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے مقامی قبرستان میں ایک مردے کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگا دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق دو نوجوانوں راحول اور وجندالی نے مسلمان گورکن کو ساتھ ملا کر چپکے سے ایک قبر میں کیمرہ فٹ کرکے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کی اور گورکن کو ہدایت کی کہ کوئی بھی نیا مردہ اسی قبر میں دفن کیا جائے۔ اسی اثنامیں ایک میت کی اطلاع آئی اور حسب وعدہ گورکن نے مردہ اسی قبر میں دفنا دیا۔ دونوں نوجوانوں نے مردہ دفن ہونے کے ایک گھنٹے بعد سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھنے کے لیے مانیٹر آن کیا تو مانیٹر ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے ہیں اور انتہائی خطرناک حالت میں ہسپتال داخل ہیں، ڈاکٹرز نے ان کے بچنے کے بہت کم چانسز بتائے ہیں۔(یہ خبر ایک بھارتی ویب سائٹ سے لی گئی ہے جس کی تصدیق کی بابت ابھی کچھ بھی کہنا دشوار ہوگا تاہم ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ خبر پیش کر رہے ہیں )

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…