جاپان کا وہ اہم علاقہ جہاں عورتوں کاداخلہ ممنوع ہے،مردوں کو بھی داخل ہونے کیلئے کپڑوں سے ’’محروم‘‘ہونا پڑتاہے،حیرت انگیزانکشافات
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے جاپان میں قدیم مذہبی حیثیت رکھنے والے اس جزیرے کو عالمی ورثہ قرار دے دیا ہے جہاں عورتوں کا داخلہ منع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوکینو شیما پر سترہویں صدی میں اوکیستو نامی عبادت گاہ بنائی گئی جہاں سمندر میں جانے والوں کی خیریت کے لیے دعا کی… Continue 23reading جاپان کا وہ اہم علاقہ جہاں عورتوں کاداخلہ ممنوع ہے،مردوں کو بھی داخل ہونے کیلئے کپڑوں سے ’’محروم‘‘ہونا پڑتاہے،حیرت انگیزانکشافات







































