ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آج کی سب سے خوفناک خبر ۔۔ معروف ہوٹل میں انسانی گوشت فروخت ہونے لگا ۔۔ یہ کون سا ہوٹل ہے ؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(این این آئی) شمالی اٹلی میں قائم ایک چینی ہوٹل میں رات کے کھانے میں انسانی ٹانگ کا گوشت گاہکوں کو فراہم کیا جاتا رہاجبکہ ہوٹل کے ویٹر نے بھانڈاپھوڑدیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر شمالی اٹلی میں قائم ایک چینی ہوٹل میں گاہکوں کو انسانی گوشت فراہم کیے جانے کی لرزہ خیز خبر نے لوگوں کو ایک نئے صدمے سے دوچار کیا ہے۔

شمالی اٹلی میں قائم ایک چینی ہوٹل میں رات کے کھانے میں انسانی ٹانگ کا گوشت گاہکوں کو فراہم کیا جاتا رہا ہے۔ایک نامعلوم ویٹرنے کٹی ہوئی انسانی ٹانگ کی دو تصاویر پوسٹ کی ہیں اور ساتھ ہی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہوٹل میں سلوینین گاہکوں اور ان کے دوستوں کو انسانی گوشت کھلایا جاتا رہا ہے۔ مذکورہ ویٹر کا کہنا تھا کہ ہوٹل میں آنے والے ایک شخص نے ’ریچھ کی ٹانگ‘ کے نام سے مشہور چینی ڈیش طلب کی تھی۔ ہوٹل میں آنے والے ایک مہمان نے اطالوی پولیس کو انسانی گوشت کی لرزہ خیز تصاویرسے آگاہ کیا ہے جس کے بعد پولیس اور فوڈ انسپکشن محکمے کے اہلکاروں نے شمالی اٹلی کے شہر بادوا میں قائم اس ہوٹل پر چھاپہ مارا۔ہوٹل سے بھاری مقدار میں مچھلی اور نامعلوم جانوروں کا گوشت قبضے میں لیا گیا ۔ تفتیش کے دوران پتا چلا ہے کہ ہوٹل میں رکھے گئے تمام ریفریجیریٹروں اور فرائی کے لیے استعمال ہونے والے اونز میں چربی اور گندگی کے ڈھیر پائے گئے ہیں۔ مذکورہ ہوٹل سے کیکڑے کا زاید المیعاد گوشت اور مینڈک کی ٹانگیں بھی ملی ہیں۔ حکام نے انسانی ٹانگ کی تصاویر اور انسانی گوشت کی ہوٹل میں موجودگی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…