منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے سکول میں مغلیہ دور کی حیرت انگیز چیز برآمد۔۔جس نے بھی دیکھا دم بخود رہ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کھدائی کے دوران مغلیہ دورکی سرنگ برآمد۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکوم ت لاہور میں ایک سرکاری سکول میں کمروں کی تعمیر کیلئے کی جانے والی

کھدائی کے دوران مغل دور کی ایک تاریخی سرنگ برآمد ہوئی۔ماہرین کے مطابق برآمد کی گئی سرنگ مغلیہ دور کی ہے جبکہ سکول میں کھدائی کے عمل کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے جبکہ ماہرین آثار قدیمہ اتفاقیہ دریافت ہونے والی سرنگ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…