ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی چار فٹ کا عبدالحمید پھولوں کا کاروبار کرتا ہے جس کی عمر 35سال ہے مگر چھوٹے قد کے باعث ابھی تک رشتہ ازدواج میں منسلک نہ ہو سکاتھا ۔ اب پھولوں کے بیوپاری عبدالحمید کی زندگی میں بھی بہار آ گئی ہے اور وہ تین فٹ کی دولہنیا بیاہ کر لے آیا ہے۔دوسری جانب عبدالحمید کی تین فٹ کی اہلیہ کی کہانی بھی عبدالحمید سے ملتی جلتی ہے جس کو اپنے چھوٹے قد کی وجہ

سے اب تک مناسب رشتہ نہ مل سکا تھا۔ عبدالحمید جب بارات لے کر تین فٹ کی دولہنیا کے لینے پہنچا تو شادی کی تقریب میں اس کی دولہنیا نے ’’آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کر ‘‘گانا گا کر سب کے دل جیت لئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحمید کی نئی نویلی دلہن کا کہنا تھا کہ مجھے یقین نہیں تھا کہ میری زندگی میں کوئی دولہا بہار لے کر آئے گا۔ اس موقع پر عبدالحمید اور اس کی دلہن کو تمام رشتہ داروں اور احباب کی جانب سے انہیں دعائوں میں الوداع کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…