جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے وہ پانچ دلچسپ اور خوبصورت مقامات جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں خوبصورت اوردلچسپ مقامات کی بہت زیادہ تعدادموجود ہے لیکن ہم میں اکثریت ایسی ہے جوان کودیکھ نہیں پاتی اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہے ،کوئی ان خوبصورت نظاروں کودیکھنے کی سکت رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے اوربعض ایسے ہیں جن کے پاس وقت توہے لیکن ان جگہوں تک رسائی ان کےلئے معاشی طورپرناممکن ہے ۔تاہم دنیامیں ایسے مقامات موجود ہیں جن

تک نہ توکوئی سیاح پہنچ سکے ہیں اورنہ ہی کوئی ایڈونچرکے شوقین افراد ان تک رسائی حاصل کرسکے ہیں ۔
مائونٹ ویدھرایمرجنسی آپریشنزسنٹرورجینا(امریکہ )
امریکی ریاست ورجینیامیں بھی بھی ایک مقام مائونٹ ویدھرایمرجنسی آپریشنزسنٹر ہے جہاں پرسیاحوں کوجانے کی اجازت اس لئے نہیں دی جاتی کیونکہ یہاں پرامریکی حساس اداروں کے تحفظات ہیں ۔اس کوفیماآپریشن سینٹربھی کہاجاتاہے اوراس خوبصورت مقام پرکچھ ایسی عمارات تعمیرکی گئی ہیں جن کی وجہ سے ریاست میں اس خوبصورت مقام کودیکھنے کی اجازت کسی بھی غیرملکی کونہیں دی جاتی اورامریکی باشندوں کوبھی یہاں اجازت درکارہوتی ہے ۔

7726360-usahitmancom-1479189308-650-e5040f1082-1479806404

سوالبراڈگلوبل سیڈوالٹ (ناروے )
یہ علاقہ سائوتھ ناروے میں 120میٹرزکاعلاقہ زیرزمین ہے اوراس علاقے میں کھدائی کرکے ایک سرنگ بنائی گئی ہے جس کادرجہ حرارت منفی 18ڈگری سینٹی گریڈہے یہ درجہ حرارت ایک آٹومیٹک نظام کے ذریعے برقراررکھاگیاہے اوراگریہاں پرکوئی عام آدمی چلاجائے تواس کازندہ رہناناممکن ہے اس علاقے میں گندم کوذخیرہ کیاجاتاہے اوردنیابھرسے گندم کے کنٹینرزجہاں لائے جاتے ہیں اورجہاں پرخوبصورت مقام ہونے کے

باوجودکسی کوبھی سیاحت کی اجازت نہیں ہے ۔

7726160-1174543_730x497-1479114364-650-b07c6ffaa8-1479806404

ویلے ڈوجیورای ریزوریشن (برازیل )

برازیل کے اس علاقے میں ابھی صدیوں سے یہاں مقامی قبیلے رہ رہے ہیں اوران کوامیزون کے جنگلات کہاجاتاہے ۔فضائی فوٹوگرافی سے معلوم ہوتاہے کہ یہ قبائل ابھی تک جدید دنیاسے بے خبرہیں اوراس علاقے میں 14کے قریب قبائل آبادہیں اوران کودیگردنیاکاکچھ بھی معلوم نہیں ہے ان کی زندگی کادارومدارزراعت پرہے اوران کی تعداد صرف 2ہزارتک ہے ان کی سکیورٹی کےلئے کسی بھی سیاح کواس علاقے میں جانے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے حالانکہ یہ برازیل کے خوبصورت علاقوں میں سے ایک ہے اوردنیاکے کئی سیاح اس علاقے کودیکھنےکےلئے درخواستیں بھی دے چکے ہیں تاہم ابھی تک حکومت نے کسی کوبھی اجازت نہیں دی ہے ۔

7726210-travelaskru-1479186197-650-0d38b7dd44-1479806404
کلب 33(نیوآرلینز)
1967میں یہ کلب والٹ ڈیزنی نے قائم کیاتھاجس کامقصد معروف سرمایہ کاروں ،چیدہ چید ہ شخصیات اورسیاسی رہنمائوں کوایک چھت فراہم کرناتھاتاکہ ملک ترقی کرسکے اورآپ سمیت کوئی بھی اس کے کلب کے پیچیدگیوں کی وجہ سے داخل نہیں ہوسکتابلکہ افواہیں کہ یہ افرادکےلئے بھی مشکل ترین جگہ ہے جولوگ اس کلب کے ممبرزہیں ۔اس کلب کی سیرکرنے کےلئے آپ کو14برس انتظارکرناپڑے گااورشروع میں فی کس 10045امریکی ڈالرزآپ کواداکرناپڑیں گے جبکہ کمپنیوں کےلئے اس جگہ آنے کے لئے ابتدائی رقم 27500امریکی ڈالرزہے جبکہ اس کلب کے ممبران کواپنی ممبرشپ کوبرقراررکھنے کےلئے تواترسے 3275سے 6100امریکی ڈالرزاداکرناہوتے ہیں بصورت دیگران کی رکنیت ختم کردی جاتی ہے ۔

7726260-magmenscom-1479188718-650-39cf89949b-1479806404

میجناٹک آئس لینڈآف ایس ودیڈرا(سپین )
سپین کی حکومت میجناٹک آئس لینڈآف ایس ودیڈرامیں کسی کوبھی سیاحت کی اجازت نہیں دیتی کیونکہ یہ جگہ برموداٹرائی اینگلزاورنارتھ پول کے بعد تیسرے نمبرپرہے ۔اس کی سیاحت کرنے والوں کووہاں جانے کے بعد سمت کاکسی صورت جدید آلات سے بھی معلوم کرنامشکل ہےجبکہ میجناٹک آئس لینڈآف ایس ودیڈراکے بار ے میں کئی دیومالائی قصے بھی مشہورہیں جن کوجان کرخوف آتاہے اس وجہ سے سپین کی حکومت نے اس کوقدرتی ذخیرہ قراردیکراس میں جانے کی پابندی عائدکررکھی ہے ۔

7726310-Es-Vedra-Ibiza-1479373271-650-668341a00b-1479806404

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…