اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

علی پور کی رہائشی دو لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علی پور کی رہائشی لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق علی پور کی رہائشی 2لڑکیوں علینہ ولد ملک ریاض حسین ،علیشبہ ولدمحمد ساجد نے ایک زندگی بھر ساتھ رہنے کے لئے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔ علیشبہ کا کہنا تھا کہ میں علینہ سے بہت پیار کرتی تھی ہم دونوں بچپن سے اکھٹی رہنا چاہتی تھیں اس لئے علیشبہ نے جلال پور کے رہائشی

محمد فراز کے ساتھ نکاح کیا اور کچھ ہی عرصے بعد اس نے اپنے شوہر کی شادی علینہ کے ساتھ کروا دی اور دونوں محمد فراز کے ساتھ خوشی سے رہ رہی ہیں۔ مگر لڑکیوں کے والدین کی جانب سے لڑکے محمد فراز کو مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جان کے ساتھ محمد فراز کی جان کا بھی خطرہ ہے انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…