شعیب ملک کا ایک اور کارنامہ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔شعیب ملک 13 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین اور دنیا کے دوسرے پلیئر ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے یہ کارنامہ اپنی 487 ویں اننگز میں انجام دیا۔ ان دنوں شعیب ملک… Continue 23reading شعیب ملک کا ایک اور کارنامہ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل











































