اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پی ایس ایل سے باہر کردیا
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل سے باہر کردیا ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 174رنز بنائےجس کے جواب میں کوئٹہ… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پی ایس ایل سے باہر کردیا











































