ملیریا کی جدید ویکسین کو یورپی میڈیسن ایجنسی سے منظوری مل گئی
لندن (نیوزڈیسک)دنیا کی سب سے جدید ترین ملیریا ویکیسن کو یورپی ضابطہ کاروں کی جانب سے منظوری مل گئی ہے ۔افریقی بچوں میں اس ویکسین کے استعمال کے ملے جلے نتائج رہے ہیں ۔ماسکوئیریکس کہلانے والی اسویکیسن کو یورپی میڈیسن ایجنسی نے مثبت سائنسی رائے ملنے پر منظوری دے دی ہے۔ اس ویکیسن پر کئی… Continue 23reading ملیریا کی جدید ویکسین کو یورپی میڈیسن ایجنسی سے منظوری مل گئی