کراچی (نیوز ڈیسک)اگر آپ پیشاب اور گردوں کی انفیکشن کی وجہ سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت کیونکہ آج ہم آپ کو اس سے نجات کاانتہائی آسان قدرتی علاج بتائیں گے۔
اجزائے ترکیبی
اجوائن خراسانی(parsley)250گرام
لیموں کے چھلکے 250گرام
شہد250گرام
زیتون کا تیل20ملی لیٹر
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اسے فریج میں رکھیں تاکہ یہ خراب نہ ہوجائے۔ہر صبح اس محلول کا ایک چمچ کھائیں۔اس عمل کے دوران کیفین،چاکلیٹ،سافٹ ڈرنکس سے پرہیز کریں کہ ان سے پیشاب کی تکالیف ہوسکتی ہیں۔
پیشاب اور گردوں کی تمام انفیکشنز کا علاج اس ایک قدرتی مشروب میں پوشیدہ
25
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں