پھل اور سبزیاں کھائیں اور لمبی عمر پائیں
نیو یارک(نیوز ڈیسک) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال لمبی عمر جینے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے ٹی سیلز کی زیادہ مقدار پیدا ہوتی… Continue 23reading پھل اور سبزیاں کھائیں اور لمبی عمر پائیں