نظر محفوظ بنانے کا آسان اور موثر نسخہ
نیوزیارک(نیوز ڈیسک) اگرتو آپ عمر بڑھنے کیساتھ بینائی میں آنیوالی کمی کی روک تھام کرنا چاہتے ہیں تو مچھلی ، سبزیوں ، زیتون کے تیل اور خشک میوہ جات کو کھانا اپنی عادت بنالیں ۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔ ہاورڈ میڈیکل اسکول اور تفٹس یونیورسٹی کی… Continue 23reading نظر محفوظ بنانے کا آسان اور موثر نسخہ







































