موسم گرما کی 8خطرناک بیماریوں کا آسان ترین آزمودہ علاج
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی رابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں۔جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔ان خیالات کا اظہار موسم گرما اور وبائی امراض سے بچاؤ کے موضوع پر پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیرِ… Continue 23reading موسم گرما کی 8خطرناک بیماریوں کا آسان ترین آزمودہ علاج