ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کو خوبصورت چہرے کی خواہش ہے تو اس پوز یشن میں ہر گز مت سوئیں

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چہرے کی خوبصورت جلد کے لئے سب لوگ ہی بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں ۔کبھی کسی کریم کا استعمال کیا جاتا ہے تو کبھی کوئی ٹوٹکا آزمایا جاتا ہے لیکن اگر آپ کو بھی خوبصورت جلد کی خواہش ہے تو رات کو سوتے وقت ایسی پوزیشن میں ہرگز نہیں سونا چاہیے جس میں آپ کے بال آپ کے چہرے پر آتے رہیں۔بیوٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ سر میں تیل یا لوشن لگا کر سو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بال جب چہرے پر آتے ہیں تو وہ تیل یا لوشن چہرے کی جلد پر اثر انداز ہوتا ہے اور ہماری چہرے کی جلد خراب ہونے لگتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی رات کو سوئیں تو ہمیشہ اپنے بالوں کو ڈھیلے انداز میں کسی بھی ہلکی چیز کے ساتھ پیچھے کی جانب باندھ لیں۔ اسی طرح کریمیں لگاتے ہوئے ان کی ترتیب کا بھی دھیان رکھیں۔ ایسی کریمیں جن میں مائع کی مقدار زیادہ ہو کو پہلے لگانا چاہیے اور گاڑھی کریموں کو بعد میں لگانا بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…