اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈپریشن دور کرنے میں پھل، سبزیاں اور خشک میوے مددگارثابت ہوتے ہیں

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ذہنی تناو¿ اور ڈپریشن دور کرنے والی مہنگی اور ضمنی مضر اثرات سے بھرپور دواو¿ں کی بجائے اگر پھل، سبزیوں اور میووں کا استعمال کیا جائے تو ان امراض کو بہت حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف لا پالماس ڈی گران کینیریا کے سائنسداں کہتے ہیں کہ یہ غذائیں دماغی صحت میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہوئے مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں۔ اس کی حقیقت جانچنے تحقیق کاروں کی ٹیم نے نے 15 سے زائد افراد کو خاص غذائی معمولات اختیار کرنے کو کہا اور ان کا مطالعہ کیا۔پھلوں اور سبزیوں میں اومیگا تھری ، وٹامنزاور دیگر کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو دماغ کے نیٹ ورک کو مضبوط بناتے ہیں ، دماغی افعال کو منظم کرتے ہیں اور موڈ کو بہتر بناتے ہیں۔ 8 سال سے زائد جاری رہنے والے اس مطالعے سے ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ عمر رسیدہ افراد کو دن میں دو مرتبہ سبزیاں دی جائیں تو ان کی ذہنی صحت تیزی سے بہتر ہونے لگتی ہیں جن میں سبز بتوں والی سبزیاں بہت مو¿ثر ثابت ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ بادام، مونگ پھلیاں اور اخروٹ میں ایسے اجزا ہوتے ہیں جو دماغی حالت مو¿ثر بنانے کے ساتھ ساتھ ذہنی تناو¿ اور ڈپریشن کو بھگاتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…