روزانہ کی غذ امیں سلاد شامل کریں۔۔ اثرات ایسے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ تعالیٰ نے سبزیوں کی شکل میں ہمیں بہت سے نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان میں سلاد بھی شامل ہے، جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ سلاد گاجر، کھیرا، مولی، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں شلجم اور ککڑی بھی شامل کی جاسکتی ہے۔اللہ تعالیٰ… Continue 23reading روزانہ کی غذ امیں سلاد شامل کریں۔۔ اثرات ایسے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے











































