اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لیموں کاٹ کر تکیے کے نیچے رکھنے کے ایسے جادوئی فوائد کہ اگر آپ جان لیں تو اس طریقے کو اپنی عادت بنا لیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں کے رس کے فوائد اگر انسان جاننا شروع ہو جائے تو اس کے ان گنت فوائد کی انداز ہ لگانا مشکل ہی نہیں بلکے ناممکن بھی ہے ، لیموں کو عام طور پر کھانوں یا پھر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، گرمی میں اس کو زیادہ تر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، ماہرین نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا یا ہے کہ جان کر آپ بھی آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے اگر آپ رات کو سونے سے قبل اسے تکیے ک نیچے رکھ کر سویا جائے تو آپ کے جسم پراس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم روزمرہ کی زندگی میں اکثر منفی توانائی میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناؤاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں۔لیموو?ں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے ا?پ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باؤل میں نمک ڈال کر انہیں باؤل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔اگلے دن لیموؤں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں۔اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر گھر میں سپرے کرنے سے آپ کی زندگی میں حیران کن تبدیلی محسوس کریں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…