موبائل فون ٹیکسٹ کا جنون چھوٹے بچوں کو ”کبڑا“ بناسکتا ہے، طبی ماہرین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے ایک ڈاکٹر کے مطابق سات سال تک کے بچوں میں ٹیکسٹ کرنے کا جنون ان کی گردن اور ریڑھ کی ہڈیوں پر اثرانداز ہوکر انہیں ’کبڑا‘ بنارہا ہے اور ان کے مہرے ٹیڑھے ہورہے ہیں۔ڈاکٹر جیمز کارٹر کے مطابق یہ نئی اور پریشان کن صورتحال ٹیکنالوجی کے بے تحاشہ استعمال… Continue 23reading موبائل فون ٹیکسٹ کا جنون چھوٹے بچوں کو ”کبڑا“ بناسکتا ہے، طبی ماہرین