جگرکے لیے بہترین اور بدترین غذائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جگر انسانی جسم کا حساس اور بہت اہم عضو ہے۔ اسے جسم کی سب سے زیادہ پیچیدہ فیکٹری بھی کہا جاتا ہے جہاں 50 ہزار سے زائد کیمیائی تعاملات ہوتے رہتے ہیں۔ جگر اس تمام کارکردگی کے باوجود بہت حساس عضو ہے اور اس سے وابستہ امراض بھی گنتی سے باہر ہیں۔تاہم… Continue 23reading جگرکے لیے بہترین اور بدترین غذائیں











































