کم عمر بچوں کے لیے جوس بہتر یا دودھ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کی مائیں عام طور پر اپنے شیر خوار اور کم عمر بچوں کو دودھ ہی دیتی ہیں، چاہے وہ ٹیٹرا پیک یا ملک پاؤڈر ہی کیوں نہ ہو، مگر کچھ مائیں اپنے بچوں کی بہتر نشو و نما کی غرض سے انہیں پھل اور جوس سمیت دیگر چیزیں بھی دیتی ہیں۔… Continue 23reading کم عمر بچوں کے لیے جوس بہتر یا دودھ؟











































