کیا قیامت آ گئی اگر انجکشن لگ گئے تو آپ میری فیملی کی خواتین کی تصویریں چلا رہے ہیں، طارق بشیر چیمہ سوال پوچھنے پر اینکرز پر شدید برہم
اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) کیا قیامت آ گئی اگر انجکشن لگ گئے تو آپ میری فیملی کی خواتین کی تصویریں چلا رہے ہیں، اینکرکے سوال پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ شدید برہم ہو گئے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ذرا ہٹ کے میں ضرارکھوڑو، مبشر زیدی اور وسعت اللہ خان کے سوالات پر… Continue 23reading کیا قیامت آ گئی اگر انجکشن لگ گئے تو آپ میری فیملی کی خواتین کی تصویریں چلا رہے ہیں، طارق بشیر چیمہ سوال پوچھنے پر اینکرز پر شدید برہم































