جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زیرہ کھائیں اور شوگر سے جان چھڑائیں ،روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زیرہ استعمال کرنےکاانتہائی مفید اور آسان نسخہ ، جس کو باقاعدہ استعمال کرنے سے آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی پیدا ہوتی ہیں اور آپ کی صحت بالکل فٹ رہتی ہے ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور مرض کنٹرول نہیں ہورہا تو روزانہ نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم پانی کے ستاھ ایک چمچ زیرے کو پھانک لیں۔ کھانوں میں زیرے کا استعمال بڑھا دیں۔

دوپہر میں 12 بجے کے وقت ایک کپ دہی کے ساتھ دو چمچ زیرے کو ڈال کر کھائیں۔ سلاد میں نمک اور لیموں کے ساتھ چٹکی بھر زیرے کو بھی ڈال لیں۔ رات کو سوتے وقت ایک کپ دودھ میں زیرہ ڈال کر پی لیں۔فوائد،زیرہ میں وٹامن اے ،وٹامن سی ،وٹامن بی ۶،وٹامن ای، کاپر، پروٹین ،آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک اور سلینیم پایا جاتا ہے جو کہ مناسب طریقوں سے استعمال کرنے پر شوگر کے مرض کو کنٹرول کرنے کی اہم وجہ بنتی ہے۔اس کے علاوہ دودھ پینے کا ایک اور زبردست طریقہ جو آپ کے 3 بڑے مسائل کو حل کرسکتا ہے وہ بھی 15 دن تک روزانہ استعمال کرنے سے۔ دودھ میں زیرہ اور شہد مکس کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ وزن میں کمی: جن لوگوں کا دن بہ دن وزن کم ہو نے کے بجائے بڑھتا جا رہا ہے اور وہ ہر قسم کی ڈائٹ بھی کر رہے ہیں پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا ہے تو بس ایک کپ دودھ میں آدھا چمچ زیرہ اور آدھا چمچ شہد مکس کریں اور روزانہ رات کو سونے سے قبل پی جائیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد: خؤاتین کو ہڈیوں ارو جوڑوں کے درد کی شکایت زیادہ رہتی ہے، ان کو چاہیئے کہ ایک کپ دودھ کو ابالنے رکھیں اور اس میں ایک چمچ زیرہ اور ایک چمچ شہد مکس کریں اور 5 منٹ تک دودھ کو پکائیں، پھر اس دودھ کو پی جائیں اور زیرے کو چبا لیں۔ یہ آپ کے جوڑوں کو مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کرے گا اور ہڈیوں کو بھی طاقت دے گا۔ پیٹ خراب: آپ کا پیٹ خراب ہو گیا ہو یا معدے میں تکلیف رہتی ہو، روزانہ صبح نہارمنہ ایک کپ دودھ میں زیرہ اور شہد مکس کرکے پی لیں،اس سے آپ کو ہاضمے کی شکایت بھی نہیں رہے گی اور پیٹ کے درد سے بھی نجات مل جائے گی، ساتھ ہی آپ کو پیٹ کے کیڑوں سے بھی راحت مل جائے گی۔ یہ ٹپس فائدہ مند کیوں؟ یہاں ہم نے آپ کو دودھ میں زیرہ ارو شہد مسک کرنے کے 3 فائدے بتائے ہیں اور یہ تینوں کارآمد اس لیئے ہیں کیونکہ دودھ میں شمال کیلشیئم، وٹامن ڈی، زیرے میں شامل اینٹی آکسیڈنٹس اورربوفلامن کے علاوہ شہد میں شامل وٹامن اے اور سی تمام چیزیں آپس میں مل کر آپ کی صحت کو بڑھانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھانے میں بھی مفید ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…