آنکھوں کی بصارت بہترین بنانا چاہتے ہیں تو صرف یہ ایک کام کریں۔۔۔! ماہرین کا حیرت انگیزانکشاف
لاہور( این این آئی)ماہرین کی ایک تحقیق میں ورزش کوآنکھوں کی بصارت کے لیے بھی بہترین قرار دیا گیا ہے ۔حال ہی میں چوہوں اور دیگر جانوروں پر کیے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ جسمانی سرگرمی کے دوران ان کے دماغ کے بصری حصے میں نیورونز پہنچنے کا سلسلہ (نیورون فائرنگ)بڑھ جاتی ہے… Continue 23reading آنکھوں کی بصارت بہترین بنانا چاہتے ہیں تو صرف یہ ایک کام کریں۔۔۔! ماہرین کا حیرت انگیزانکشاف







































