زیادہ بیٹھنے والے اکثرافراد جلد ہی کس خطرناک ترین بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں؟ماہرین کے تشویشناک انکشافات
ایڈنبرگ (این این آئی)ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر کے افراد جو اپنا زیادہ وقت دفتر میں بیٹھ کر گزارتے ہیں، ان میں کینسر، ذیابیطس ٹائپ ٹو، خون کی شریانوں کے مسائل (امراض قلب یا فالج) اور جلد موت کا خطرہ جسمانی طور پر متحرک افراد کے مقابلے میں زیادہ… Continue 23reading زیادہ بیٹھنے والے اکثرافراد جلد ہی کس خطرناک ترین بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں؟ماہرین کے تشویشناک انکشافات







































