چاولوں کا پانی پھینکیں مت بلکہ اس کے ذریعے اپنے پیٹ کا درد چند لمحوں میں ختم کریں ۔۔ طریقہ علاج جان لیں 

7  جولائی  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر پیٹ میں درد ہوجائے تو کافی مشکل ہوتی اور اس سے نجات کے لئے ہم کئی طرح کی ادویات بھی آزماتے ہیں لیکن اگر اس کا علاج قدرتی طریقے سے کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے،آئیے آپ کو کچھ آسان قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔

چاولوں کا پانی چاولوں کے پانی پھینکنے کی بجائے اگر اسے پیاجائے تو اس سے پیٹ کی سوزش اور درد سے آرام آتا ہے۔ پیپرمنٹ ٹی یا پودینے کا قہوہ اگر پیپر منٹ کی چائے یا پودینے کا قہوہ پیا جائے تو اس کی وجہ سے بھی پیٹ کے درد سے جلد آرام آجاتاہے۔ لیموں کا رس ایک گلاس گرم پانی میں چند قطرے لیموں کا رس شامل کریں۔اس سے معدے میں ہائیڈروکلورک ایسڈ پیدا ہوگا اور کھاناجلد ہضم ہوجائے گا اور پیٹ کے درد سے نجات ملے گی۔ ادرک کی چائے دو کپ پانی میں ادرک کے چند ٹکڑے ڈال کر ابالیں اور جب پانی ایک کپ جتنا رہ جائے تو اسے چھان لیں،چند قطرے لیموں یا شہد ڈال کر یہ مشروب نوش کرنے سے پیٹ کی درد جلد ٹھی ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…