پاکستان میں پہلے دودھ میں ملاوٹ ہوتی تھی لیکن اب کیا ہورہاہے؟نیا طریقہ سامنے آگیا،شہری ششدر

7  جولائی  2017

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ ،ڈسکہ ، پسرور ، سمبڑیال اور گردونواح میں دودھ سے کریم نکال کر شہریوں کو مہنگے داموں لسی نما دودھ فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق صبح سے لیکر رات گئے تک دیہی علاقوں سے ہزاروں من دودھ شہر میں آتا ہے جو گھروں، ہوٹلوں میں سپلائی ہونے کے علاوہ درجنوں مقامات پر فروخت ہوتا ہے۔

شہر کے اکثر علاقوں میں کئی مقامات پر دودھ سے کریم نکالنے کی مشینیں نصب ہیں شہر میں دودھ 70سے 80روپے جبکہ کئی مقامات پر 90سے 105روپے تک فروخت ہورہاہے۔ جبکہ دودھ اصلی ہے یا ملاوٹ شدہ یا مصر صحت کبھی کسی محکمہ نے دودھ چیک کرنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…