ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سگریٹ پرپابندی لگانے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب میں نان سموکنگ آرڈیننس 2002 نافذ ہے

جبکہ آرڈیننس کے علاوہ سگریٹ نوشی پر پابندی کے رولز بھی موجود ہیں۔آرڈیننس اور رولز کے باوجود عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی نہیں روکی جا رہی ہے جبکہ کالجز، ہسپتالوں اور عدالتوں کے اردگرد سگریٹ فروخت کئے جا رہے ہیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب حکومت کو عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی روکنے کے قانون پر سختی اور موثر طریقے عمل درآمد کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…