’دن میں لگنے والے زخم نسبتاً جلدی بھر جاتے ہیں‘
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن کے وقت لگنے والے زخم رات کو لگنے والے زخموں کے مقابلے میں جلدی بھر جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق رات کو لگنے والے زخم بھرنے میں اوسطً 28 دن لگتے ہیں جبکہ دن کے وقت لگنے والے زخم محض 17 دنوں میں… Continue 23reading ’دن میں لگنے والے زخم نسبتاً جلدی بھر جاتے ہیں‘