اگر آپ ایسے ماحول میں ملازمت کر رہے ہیں تو آپکی جان بھی جاسکتی ہے،چینی اخبار کی تشویشناک رپورٹ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)بہت زیادہ دباﺅ والی ملازمت آپ کیلئے جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف ایک جدید تحقیق میں ہوا ہے۔ایک چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بہت زیادہ دباﺅ سے دل کی بیماریاں اور فالج کے خطرے کا زیادہ امکان ہوتاہے۔چین کے شہر گوانگ ڑھو میں واقع ساﺅدرن میڈیکل یونیورسٹی کے محقق ڈینگلی ڑھو… Continue 23reading اگر آپ ایسے ماحول میں ملازمت کر رہے ہیں تو آپکی جان بھی جاسکتی ہے،چینی اخبار کی تشویشناک رپورٹ