ملک ریاض کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ایک اور شاندارتحفہ

20  دسمبر‬‮  2017

لاہور(آن لائن) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن لاہور کے انٹرنیشنل ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کاا فتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن لاہور کے انٹرنیشنل ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کیا عالمی معیار پر تعیر کیے گئے ٹرانسپلانٹ سینٹر 100بستروں پر مشتمل ہے افتتاحی تقریب سے

خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن نے عوامی خدمت کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن نے عوامی خدمت کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ ایک بچے کا کامیاب علاج کیا گیا ہے جسے ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دیا تھا انہوں نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن اس قسم کے مزید منصوبے شروع کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…