ایک عادت جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کی ایک انتہائی عام عادت فالج یا ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مینیسوٹا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اپنا بہت زیادہ وقت ٹیلیویژن کے سامنے گزارنا خون کے جان لیوا لوتھڑے… Continue 23reading ایک عادت جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے