منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے… Continue 23reading منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف