بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سینے کی جلن،معدے کی تیزابیت ختم،چہرے کی جلد نرم و ملائم ،بس بازار سے یہ سستا پھل لے آئیں اور استعمال کریں،آزمایا ہوا گھریلو ٹوٹکہ

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ )بیر کسے پسند نہیں؟یہ کھانے میں جتنا مزیدار ہے اتنا ہی صحت کے لیے بھی مفید ہے، یہ ایک بھرپور غذائیت والا پھل ہے۔بیر میں آئرن اور فاسفورس وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں خون کی گردش کو بڑھاتا،آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔آج کل ہر دوسرا شخص خصوصاً خواتین  ہڈیوں کے درد میں مبتلا ہے، ایسے میں بیر کھانا ہڈیوں کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں موجود کیلشیئم،آئرن اور فاسفورس ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔

اس کو کھانے کے علاوہ اگر اس کا جوس بنا کر پیا جائے تو وہ بھی موثر ہوگا۔ اس  سے چہرے کی جلد نرم و ملائم ہوتی ہے ۔بیر کھانے سے قبض، سینے کی جلن، معدے کی تیزابیت اور نظام ہضم کی شکایت بھی دور ہوجاتی ہے۔بیرکھانے سے وزن میں اضافہ بھی نہیں ہوتا یہ وزن کم کرنے کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔اس میں میں وٹامن اے، وٹامن سی اور مختلف نامیاتی مرکبات بھی پائے جاتے ہیں جو جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…