جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اس ملک سے آنیوالی چائے کی پتی ہر گز استعمال نہ کریں کیونکہ۔۔پاکستانی ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اس ملک سے آنیوالی چائے کی پتی ہر گز استعمال نہ کریں کیونکہ۔۔پاکستانی ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)کینیا سے پاکستان درآمد کی جانے والی چائے میں مضر صحت کیمیکل Aflotoxin کمپائونڈ اور دیگر مضر کیمیکل موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے وزیر تجارت پرویز ملک کو ایک خط تحریر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کینیا سے… Continue 23reading اس ملک سے آنیوالی چائے کی پتی ہر گز استعمال نہ کریں کیونکہ۔۔پاکستانی ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

چاولوں میں زہر کی موجودگی کے بارے میں جانتے ہیں؟

datetime 23  جنوری‬‮  2018

چاولوں میں زہر کی موجودگی کے بارے میں جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا یہ معلوم ہے کہ آپ کے چاولوں میں سنکھیا یا آرسینک ہوتا ہے؟ جی ہاں سنکھیا زہر، جو پھیپھڑوں، جلد اور مثانے کے کینسر سمیت متعدد امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ مگر ہاں سنکھیا کی موجودگی کے باوجود آپ چاول کھا سکتے ہیں۔ مگر اس کا مطلب جاننے سے… Continue 23reading چاولوں میں زہر کی موجودگی کے بارے میں جانتے ہیں؟

کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

datetime 23  جنوری‬‮  2018

کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعلیمات میں پانی بیٹھ کر چند گھونٹ میں پینے کی ہدایات ملتی ہیں جبکہ کھڑے ہوکر پانی پینے سے روکا جاتا ہے بلکہ اکثر اس پر لوگوں کی جانب سے ٹوکا بھی جاتا ہے، مگر کیا یہ عادت کسی قسم کے نقصان کا باعث بنتی ہے؟ طبی سائنس میں تو اس حوالے… Continue 23reading کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

سینے میں انفیکشن سے نجات میں مددگار ٹوٹکے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

سینے میں انفیکشن سے نجات میں مددگار ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما میں سینے میں بلغم کی مقدار بڑھنے نتیجے میں انفیکشن کا امکان بڑھ جاتا ہے چاہے کھانسی ہو یا نہ ہو۔سینے میں انفیکشن یا ٹھنڈ متعدد امراض کے نتیجے میں لاحق ہوسکتا ہے جیسے موسمی نزلہ زکام یا فلو وغیرہ۔خوش قسمتی سے سینے میں انفیکشن سے ریلیف گھر بیٹھے بھی ممکن… Continue 23reading سینے میں انفیکشن سے نجات میں مددگار ٹوٹکے

سانپ کاٹ لے تو بچنے کے لیے کیا کریں؟

datetime 23  جنوری‬‮  2018

سانپ کاٹ لے تو بچنے کے لیے کیا کریں؟

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سانپ ایک ایسا جانور ہے جسے دیکھ کر اکثر افراد کے ہوش اڑ جاتے ہیں اور گھبراہٹ کے مارے انہیں اپنے تحفظ کا خیال بھی نہیں آتا اور اگر ایسے میں وہ ڈس لے تو پھر کیا ہوگا؟ ہر سال ہزاروں افراد کو سانپ ڈس لیتے ہیں اور اگر وہ زہریلا سانپ… Continue 23reading سانپ کاٹ لے تو بچنے کے لیے کیا کریں؟

پاکستان میں ڈائریا ٗہر گھنٹے میں 5 بچے مرجاتے ہیں ٗ ماہرین

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پاکستان میں ڈائریا ٗہر گھنٹے میں 5 بچے مرجاتے ہیں ٗ ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ڈائریا سے ہر ایک گھنٹے میں 5بچوں کی موت واقع ہوتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق ہرسال ڈائریا کا شکار ہونے والے 63فیصد بچوں کو روٹا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہسپتالوں کو لایا جاتا ہے ۔خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر… Continue 23reading پاکستان میں ڈائریا ٗہر گھنٹے میں 5 بچے مرجاتے ہیں ٗ ماہرین

قبض دور کرنے والی غذائیں

datetime 22  جنوری‬‮  2018

قبض دور کرنے والی غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت میں بھی… Continue 23reading قبض دور کرنے والی غذائیں

ہومیوپیتھی برص کے علاج کے لیے فائدہ مند؟

datetime 22  جنوری‬‮  2018

ہومیوپیتھی برص کے علاج کے لیے فائدہ مند؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے اکثر ایسے افراد دیکھیں ہوں گے جن کی جلد پر سفید رنگ کے نمایاں نشان نمودار ہوجاتے ہیں، برص نامی اس مرض کو لاعلاج سمجھا جاتا ہے مگر اب ایک ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں اس پر قابو پانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بھارت کے سینٹر فار کلاسیکل ہومیوپتیھی… Continue 23reading ہومیوپیتھی برص کے علاج کے لیے فائدہ مند؟

سوائن فلو‘‘ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

datetime 21  جنوری‬‮  2018

سوائن فلو‘‘ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے خشک سردی کے دوران جان لیوا اور مہلک وائرس ’’سوائن فلو‘‘ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی کے تینوں الائید ہسپتالوں سمیت پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈزاور او پی ڈی میں خصوصی کاؤنٹر قائم… Continue 23reading سوائن فلو‘‘ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

Page 554 of 1063
1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 1,063