اگر آپ کے گھر میں یہ ادویات استعمال کی جارہی ہیں تو فوری روک دیں کیونکہ ۔۔ حکومت نے عوام کو الرٹ جاری کر دیا
لاہور(آئی این پی ) محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں مفت فراہمی کے لئے خریدی گئی ادویات کے لیب ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے ،100 سے زائد ادویات غیرمعیاری نکلیں ، غیر معیاری ادویات کو فوری طور پر اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ،80 غیر معیاری ادویات کے مخصوص بیجز پر پابندی،45… Continue 23reading اگر آپ کے گھر میں یہ ادویات استعمال کی جارہی ہیں تو فوری روک دیں کیونکہ ۔۔ حکومت نے عوام کو الرٹ جاری کر دیا











































