ایس آئی یو ٹی کا ٹرانسپلانٹ آپریٹنگ تھیٹر کمپلیکس فعال
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یرولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ( ایس آئی یو ٹی) نے اپنے اسٹیٹ آف دی آرٹ بشیر داؤد ٹرانسپلانٹ آپریٹنگ تھیٹر کمپلیکس فعال کردیا، جو بیک وقت 4 ٹرانسپلانٹ سرجریز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس حوالے سے ایس آئی یو ٹی کے سلیمان داؤد ٹرانسپلانٹ سینٹر میں ایک تقریب کا… Continue 23reading ایس آئی یو ٹی کا ٹرانسپلانٹ آپریٹنگ تھیٹر کمپلیکس فعال