یادداشت بہتر کرنے کیلئے کس وقت مناسب نیند لینی چاہئے،برطانوی ماہرین صحت نے بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں مناسب نیند لینے سے یاداشت بہتر ہو تی ہے۔ بوسٹن کے برگھم اینڈ ومین ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سونے سے بہت سی باتوں کو یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے اور پوری رات کی نیند لوگوں کو صحیح شناخت… Continue 23reading یادداشت بہتر کرنے کیلئے کس وقت مناسب نیند لینی چاہئے،برطانوی ماہرین صحت نے بتادیا







































